Thursday 29 March 2018

جریان Spermatorrhoea

جریان  Spermatorrhoea
تعریف مرض
جریان یعنی قطروں کی بیماری کا مرض فی زمانہ زیاہ تر نوجوانوں اور بعض اوقات شادی شدہ جوڑوں اور عمر رسیدہ مردوں میں عام پایا جاتا ہے اس مرض میں ملاپ کے بغیر ویرج کا نکلنا ، خواہ پیشاب سے پہلے ، بعد یا درمیان میں قطرے خارج ہوں یا چلتے پھرتے، کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونےسے جاری ہوجائے یا حرکات یا کسی چیز کو مس کرنے یعنی ہلکی رگڑ سے قطرے نکل جائیں وغیرہ وغیرہ، الغرض ملاپ یا کسی ایسی صورت کے علاوہ جس میں اخراج منی کی کوشش کی جائے ، اگر منی بلاارادہ خارج ہو تو جریان منی کے نام سے موسوم کیا جائے گا۔
علامات
پیشاب اور پاخانہ کے وقت منی یعنی ویرج کے قطرے نکلتے ہیں کمزوری، لاغری  سرعت، بدہضمی درد سر ، کمزوری دماغ جیسے عوارض لاحق ہو جاتے ہیں خصئے چھوٹے اور نازک ، عضو تناسل سکڑا ہوا ہوتا ہے، مریض تنہائی پسند ، پست ہمت، غمگین اور سست ہو جاتا ہے۔
وجوہات
جلق یعنی مشت زنی، کثرت منی ، محرک یا فحش شہوت انگیز مناظر دیکھنا ، شہوانی خیالات، کسی نامحرم صنف نازک سے بات کرنے میں ، سوزاک ، پیشاب کی جلن، کثرت مباشرت ، محر ک اشیاء کااستعمال مثال کی طور پر چائے ، قہوہ ، شراب وغیرہ ، گرم مقوی غذائیں ، گوشت بریانی مصالحہ دارغذاؤں کا با کثرت استعمال، سوزش بول ، کمزوری خزانہ منی وغیرہ اس مرض کے اسباب ہیں۔
نوٹ
عمر کے اعتبار سے جریان کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں لہٰذا ان کا علاج بھی مختلف ہوتاہے۔
اللہ نہ کرے اگر آپ مذکورہ بالا شکایات کا شکار ہیں تو برائے کرم اپنی تمام تر صورتحال سے ہمیں آگا ہ کریں۔یاد رہے ہمیں اپنی صورتحال سے تفصیلی انداز میں آگاہ کریں۔ جیسا کہ عمر کتنی ہے؟ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ؟ مرض کتنے عرصہ سے لاحق ہے؟ کسی قسم کی سگریٹ نوشی یا تمباکو کے عادی ہیںیا نہیں؟ کام کس نوعیت کا کرتے ہیں ؟ غذا میں کیا لیتے ہیں؟ سونے کا وقت اور نیند کا دورانیہ اور جاگنےکا وقت۔ وغیرہ وغیرہ۔

جریان اور اس کے تیر بہدف علاج کو مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

یہاں کلک کر کے ہم سے بذریعہ کانٹیکٹ فارم پر کر کے رابطہ فرمائیں۔
 اگر کانٹیکٹ فارم پر کر کے بھیجنے میں کوئی مشکل در پیش ہو تو آپ ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھیج کر رابطہ فرمائیں۔
al.heekmat@gmail.com 
آپ ہم سے واٹس ایپ پر بھی ربطہ کر سکتے ہیں 03453591419

No comments:

Post a Comment