Tuesday, 11 December 2018

قبل شادی کورس Specific Treatment before Marriage


السلام و علیکم و رحمۃ و برکاۃ۔
محترم قارئین ۔ الحکمت کی جانب سے مزید ایک آزمودہ پیش رفت حاضر خدمت ہے۔ مذکورہ بالا کورس ان حضرات کے لئے نوید مسرت ثابت ہو سکتا ہے جو ،ماضی میں اپنی نادانی کے باعث کسی بھی قسم کی بے راہ روی کا شکار ہو کر اپنا شرچشمہ حیات کھو بیٹھے ہیں اور اب شادی کرنے سے کتراتے ہیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ مطمئن ہو کر اس کورس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
مذکورہ بالا ادویات کے کورس کے فوائد کی تفصیل حسب سابق خاصی بڑی ہے مگر ہم مختصر انداز میں یہاں پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس کورس میں بیش قیمت قیمتی اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو کہ ہمارا معمول مطب و نسب العین ہے۔ جس کے استعمال سے اعضاء رئیسہ میں بے انتہا قوت پیدا ہوتی ہے، اعضاء کی کار کردگی میں اضافہ ہوتا ہے، قوت مردانہ تا دیر قائم رہتی ہے، قوت اور سختی پیدا ہوتی ہے، زائل شدہ قوت بحال ہو جاتی ہیں، معدہ کو طاقت ، جگر کی کار کردگی بڑھانا ، ذکاوت حس کا خاتمہ، دماغی یکسوئی پیدا کرنا، طبعت کی سستی دور ہو جاتی ہے، جریان، و احتلام کا قلع قمع ہو جاتا ہے، عضو خاص میں بے انتہا سختی پیدا ہو تی ہے، غرض یہ ہے جنسی اور جسمانی صحت دوبارہ عود کر آتی ہے۔
نوٹ اس کورس مین موجود طلاء کے فوائد تو بہت سارے ہیں جیسا کہ عضوء خاص کی کجی و لاغری دور کرنا، ڈھیلا پن ختم کرنا، یاد رہے کہ ایک وقت کے استعمال میں اس طلاء کے صرف چند قطرے استعمال کے لئے بہت ہیں، یہ طلاء دوسرے عام طلاء سے ہٹ کر ہے، اس طلاء کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے نہ تو کسی قسم کا آبلہ پڑتا ہے اور نہ ہی کوئی زخم پیدا ہوتا ہے، یہاں تک کہ اگر یہ سپاری جیسی حساس جگہ بھی لگ جائے تو کوئی نقصان نہیں ہوتا، نہ ہی اس کو ہلکے ہاتھ سے مالش کرنے کے بعد کوئی پان باندھنے کی ضرورت ہے۔ اس کو بے دھڑک استعمال کیا جا سکتا ہے، عضوء خاص کے دائیں ، بائیں ، اوپر اور نیچے بھی یہ استعمال ہو سکتا ہے ، یہ ایک بہت طاقتور فائدہ مند طلاء ہے اور بیش قیمت اجزاء سے تیار کردہ ہے ۔


شادی سے قبل یا بعد کی کمزوری کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

 مذکورہ بالا کورس کی قیمت جاننے کے لئے  آرڈر کرنے سے کرنے سے پہلے لازمی ہمیں اپنی علامات سے آگاہ کرنا ہوگا تاکہ علامات کے حساب سے دوا میں رد و بدل کی جا سکے۔

al.heekmat@gmail.com 
آپ ہم سے واٹس ایپ پر بھی ربطہ کر سکتے ہیں 03453591419


Saturday, 8 December 2018

گردہ اور مثانہ کی بیماریوں کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء۔

گردہ اور مثانہ کی بیماریوں کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء۔
مریض کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کسی ایک طرف گردہ کے مقام پر درد محسوس کرتا ہے۔
گردہ کا درد۔
گردہ کے درد کے لئے سہاگہ تیلیا ایک تولہ باریک پیسیں اور روغن گلو پانچ تولہ کے ہمراہ کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں۔ جب سہاگہ پھول جائے تو نکال کر پیس لیں اور دس تولہ شہد میں ملا کر رکھ دیں ۔ یہ لعوق انگلی سے ہر روز تین ماشہ کے قریب چاٹتے رہیں ۔ یاد رہے کہ اس کے استعمال سے پتھری گل جاتی ہے اور پیشاب بھی کھل کر آتا ہے۔ اور اللہ پاک رب العزت کے حکم سے گردہ و مثانہ صاف ہو جاتے ہیں۔

ذیابیطس یعنی شوگر ۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے میٹھی اشیاء بہت مضر ہوتی ہیں لیکن اس شہد خالص میں ایک تولہ اور چار رتی سلاجیت خالص شامل کر دیں اور دن میں تین بار کھائیں تو آپ کو قدرت کے عطا کردہ فوائد کا اندازہ از خود ہو جائے گا انشاء اللہ عزوجل۔

پیشاب کے رک جانے کا علاج۔
اگر اللہ نہ کرے پیشاب رک جائے تو خالص شہد چھ تولہ اور سرد چینی چار ماشہ کو ایک ساتھ ملا کر استعمال کریں انشاء اللہ رکا ہوا پیشاب جاری ہو جائے گا۔

سوتے میں پیشاب کرنے کے مرض کا علاج۔
یہ مرض عام طور پر بچوں میں ہوتا ہے جن کا پیشاب غیر ارادی طور پر سوتے میں بستر پر خارج ہو جاتا ہے ۔ علاج کے لئے آمل کا چھلکا اور سیاہ ذیرہ ہر ایک دس گرام اور شہد ساٹھ گرام ۔ پہلی دو دواؤں کا باریک سفوف بنا لیں اور شہد ملا کر ۔ صرف چھ گرام یا عمر کے حساب سے کم و پیش سوتے وقت دیں۔

البیومی توریا یعنی گردہ کے کمزوری کا علاج شہد و دیگر اجزاء سے۔
گردہ کی کمزوری کے لئے شہد خالص بارہ تولہ ، مغز نارجیل ، مغز فندق، مغز پستہ، مغز چلغوزہ، مغز اخروٹ، مغز بادام ہر ایک ایک تولہ ۔ شہد کے علاوہ باقی اجزاء باریک پیس لیں پھر ملا کر ایک تولہ صبح و ایک تولہ شام ہمراہ گائے کے نیم گرم دودھ سے دیں ۔ انشاء اللہ شاندار فوائد کا اندازہ آپ کو اس کے کچھ عرصہ کے استعمال سے ہو جائے گا۔

Friday, 16 November 2018

سرعت انزال، سختی و طاقت کورس


مذکورہ بالا ادویات ان افراد کے لئے انتہائی فائدہ مند ہین جن کو سختی، سرعت انزال اور کسی بھی قسم کی جسمانی و اعصابی کمزوری کا سامنا ہے، یہ ادویات قیمتی اجزا کا مجموعہ ہیں اور دیر پا اثر کی قابل اعتماد ادویات ہیں، ہمارا معمول مطب بھی ہیں۔ اگر ان ادویات اور ان میں شامل اجزا کے بارے میں بات کی جائے تو بات کافی لمبی ہو جائے گی، اس لئے مختصر اور آسان الفاظ میں ان ادویات کے بارے میں آگہی فراہم کی گئی ہے۔
جزاک اللہ ھو خیر۔


سرعت انزال کے بارے میں مکمل معلومات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Sunday, 4 November 2018

دافع سرعت انزال ٹیبلیٹس



السلام و علیکم
محترم قارئین ، موجودہ مہنگائی کے دور میں اصلی اجزاء کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، اگر ہم کوئی نسخہ بنانا چاہیں تو بنانے کے بعد جب حساب لگائیں تو وہ اتنا مہنگا ہوتا ہے کہ ہم خود چکرا جاتے ہیں کہ اپنے قارئین و احباب کو اس کی کیا قیمت بتائیں اور کیا وہ اس خرچہ کو برداشت بھی کر پائے گا یا نہیں، اور سب سے بڑھ کر ہمیں خود بہت افسوس ہوتا ہے کہ آج کے اس افراتفری ، مہنگائی اور بے روزگاری کے دور میں اپنے احباب تک قیمتی دواؤں کو پہنچانا نا ممکن نظر آتا ہے۔
ان سب عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے بہت سوچ بچار کے بعد بہت ہی کم نفع کے ساتھ مختلف تکالیف کے لئے ایسے نسخہ جات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ سستہ بھی ہو اور عمدہ بھی ہو اور ہر کس و ناکس کو اسے خریدنے کی سکت رکھتا ہو۔ اگر ہمیں اپنے اللہ کریم کی تائید حاصل رہی اور آپ تمام دوستوں کی طرف سے حوصلہ افزائی رہی تو انشاء اللہ تعالیٰ یہ سلسہ چلتا رہے گا۔ امید ہے قارئین، دوست و احباب ہماری اس کاوش کو پسند فرمائیں گے اور تا دیر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد فرمائیں گے۔
اس ہی سلسلے کے آغاز میں ہم ٹیبلیٹ سرعت متعارف کر ا رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں اسکا مختصرتعارف بھی کرا رہے ہیں۔

تعارف۔
نوجوانی میں اکثر بد اعتدالی اور مشت زنی ، اور شادی کے بعد کثرت جماع کی وجہ سے جہاں مختلف جنسی و دماغی عوارض لا حق ہو جاتے ہین وہاں سرعت انزال یعنی جلد فارغ ہو جانا بھی ایک حقیقی مسئلہ ہے، اکثر یہ مسئلہ مباشرت کی تکمیل نہیں ہونے دیتا۔ یا سرعت کی وجہ سے اپنی شریک حیات کو مطمئن نہیں کر پاتا اور شرمندگی محسوس کرتا ہے۔
اس کی وجہ محض جوہر حیات یعنی مادۂ تولید کے قوام میں فتور پڑ جانا ہے، جسی کی وجہ سے سرعت کی شکایت ہو جانا لازمی امر ہے، رکاوٹ بالکل بھی نہیں رہتی، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف کسی شہوانی خیال سے ہی لعاب دار رطوبت کا اخراج ہو نا شروع ہو جاتا ہے ، دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو جاتی ہے، ہمت پست اور طبعیت مایوسی کی طرف مائل ہو جاتی ہے، اعضاء میں کھنچاؤ ہوتا ہے، اعضاء رئیسہ اتنے کمزور ہو جاتے ہیں کہ جوانی میں ہی بڑھاپا محسوس ہوتا ہے معلوم ہوتا ہے کہ جسم میں کوئی جان نہیں۔ اس عارضہ میں سرعت ٹیبلیٹ اللہ کے حکم سے پیام شباب ہے، اور حیر ت انگیز فوئد کی حامل بھی ہے جبکہ اس کو لمبے عرصہ تک بھی ستعمال کیا جائے۔
سرعت ٹیبلیٹ بفضلہ خالص یونانی ہے اور کسی بھی قسم کے محرک و مضر اجزاء سے پاک ہے۔ احباب چاہیں تو کسی بھی پیمانہ سے یا کسی بھی کسوٹی پر کسی بھی لیبارٹری میں یا اپنے طور پر اس کو پرکھ سکتے ہیں۔
سرعت کے مرض میں اس گولی کا مستقل استعمال کسی قسم کے نقصان کا باعث ہر گز نہ ہوگا۔ انشاء اللہ۔
گولیوں کی پیگنگ کی تعارفی قیمت مبلغ 1300 روپے ہے جو کہ پورے مہینے کے لئے کافی ہے۔
اپنی علامات اور دوا کی خوراک ودیگر معلومات کے لئے ہم سے ان باکس میں رابطہ فرمائیں۔

Tuesday, 30 October 2018

الحکمت آن لائن خود لذتی وذکاوت حس کورس

 بسم اللہ الرحمن الرحیم
 
جلق یعنی مشت ذنی یا خود لذتی۔
ہاتھ سے سر چشمہ حیات کو خارج کرنے والے شخص کو مجلوق اور اس قبیح فعل کو جلق ، خود لذتی یا استمناد بالید کہا جاتا ہے، اس عادت بد کو اور اس سے ہونے والے نقصانات کو ہر شخص جانتا ہے ۔
یہ بری عادت جب کسی کو بھی پڑ جاتی ہے تو سمجھ لیں کہ ہیروئن کے نشے کی طرح اس کو چھوڑنا پچانوے فیصد محال ہو جاتا ہے ، کیونکہ ہاتھ کی رگڑ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اس ذکی الحسی کی وجہ سے ان کو بار بار تناؤ ہونے لگتا ہے اور مجلوق یعنی مشت ذنی کرنے والے کو بار بار اس فعل قبیح پر اکساتا رہتا ہے۔ یہاں یہ بتانا بھی بہٹ ضروری ہے کہ اکثر لوگ اس کو برائی محسوس کرتے ہیں۔لیکن شیطانی وسوسوں کی وجہ سے یہ خیال کرتے ہیں کہ بس آج تو اس فعل قبیح کو انجام دے لوں کل سے توبہ کر لونگا اور آئندہ یہ عادت بد نہیں دہراؤنگا۔ ان لوگوں کو ہمارا پیغام ہے کہ اگر وہ یہی سوچتے رہے تو کبھی اس فعل دب کو ترک نہیں کر سکیں گے۔ اور اس بری عادت کو چھوڑنے کی نوبت قیامت نہیں آئے گی۔ ہم یہاں یہ ذکر بھی کرنا چاہتے ہیں بہت ہی کم افراد اپنی زبردست قوت ارادی کے بل بوتے پر اس فعل کو ترک کر دیتے ہیں مگر ان کا شمار بہت ہی کم ہے۔

یوں تو اس مرض سے پیدا ہونے والی خرابیاں بہت زیادہ ہیں، جیسا کہ ہاتھ کی رگڑ سے عضو تناسل کے رگ و پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں، ان میں دوران خون کا دور دورہ بند ہو جاتا ہے، نیلی نیلی رگیں واضح طور پر ابھر آتی ہیں، عضو تناسل میں ڈھیلا پن پیدا ہو جاتا ہے اور شادی ہونے تک عضو تناسل انتشار کے قابل ہی نہیں رہتا۔عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی، سستی وکاہلی، کسی کام میں دل نہ لگنا، دماغی کمزوری، ہاضمہ کی خرابی ، بھوک نہ لگنا ، جریان منی و مذی غرض مشت زنی سے حد درجہ جسمانی اور دماغی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ کمزوری قلب۔ دماغ، خصتین ، جگر ، حرارت عزیزی ، شادی شدہ حضرات میں سرعت انزال، اعضارئیسہ ہر جسمانی عضو پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔
ہمارے ناقص مشاہدے کی بنیاد پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مشت ذنی کی سب سے بڑے وجہ اعضا کا ذکی الحس ہو جانا ہے جو کہ مجلوق کو اس فعل بد انجام دینے پر اکساتا رہتا ہے۔

یہاں یہ بات بتانا بھی ضروری ہے کہ جلق کے علاوہ شادی شدہ افراد میں کثرت ملاپ کی وجہ سے بھی پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے اور یاد رہے کہ یہ مرض بڑھ بڑھ کر یہاں تک ترقی کرتا ہے کہ مریض کو ذرا سا فحش خیال آنے سے تحریک پیدا ہوتی ہے اور عضو خاص میں تھوڑا سا انتشار پیدا ہوتا ہے ، عورت سے بات کرنے کے دوران، بلکہ کپڑے کی رگڑ سے ہی عضو کو انتشار پیدا ہو کر پہلے مذی اور اس کے بعد چند لمحوں میں ہی منی کا اخراج ہو جاتا ہے ۔ اکثر یہ مریض نہ چاہنے کے باوجود ناپاک رہتا ہے۔ یہ مرض شادی شدہ اور غیر شادی شدہ صعف باہ کے مریضوں کو کسی میں کم کسی میں زیادہ ضرور پایا جاتا ہے۔
ہمارے ناقص تجربے کے مطابق اس مرض کا علاج مقویات کے ساتھ اس قسم کی ادویات استعمال کرانا ہے جس سے اعضاء کی ذکاوت حس کو قابو کیا جاسکے۔ جب اعضاء کی حساسیت نارمل حالت میں آئے گی تو اس کو جلق جیسے موذی مرض اور کثرت ملاپ سے کسی حد تک نجات ملے گی اور ہمیں امید ہے اللہ پاک کی ذات سے کہ مریض روبہ صحت ہو تا چلا جائے گا۔

الحکمت آن لائن نے خصوصی توجہ اورجلق و ذکاوت سے ہونے والے نقصانات کے لئے پر اثر نسخہ مرتب کیا ہے، کو کہ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد کے لئے پیغام مسرت ہے، اس کے متواتر استعما ل سے مریض کو اللہ کے حکم سے انتہائی فائدہ ہوگا اور اس کی ظاہری و اندورنی صحت بہتر ہوتی چلی جائے گی۔


جلق یعنی مشت زنی اور اس سے ہونے والے نقصانات کی ابتدائی معلومات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Monday, 15 October 2018

الحکمت جریان کورس

الحکمت جریان کورس



جریان کیا ہے؟
آج کے اس جدید دور میں جس میں انٹرنیٹ ، موبائل فونز ، فلمیں اور ٹی وی پر بے حیائی دیکھنے کے موقع بہت عام ہیں اورجہاں اس نے مختلف معاشرتی برائیوں کو جنم دیا ہے وہاں لوگوں خاص کر نئی نسل کو کئی ذہنی اور جسمانی امراض میں بھی مبتلا کر دیا ہے۔ جس میں ایک بنیادی بیماری جس کو جریان کے نام سے جانا جاتا ہے اس مین ہر دوسرا نوجوان اور کچھ شادی شدہ افراد بھی مبتلا نظر آتے ہیں۔
 
جریان اور اس کی وجوہات کو سمجھیں۔
جریان میں عمومی طور پر پیشاب و اجابت کے وقت مادہ تولید یا مذی کا اخراج قطروں کی صورت میں ہوتا ہے یا غیر طبعی طور پر بلا خواہش و ارادہ کے اخراج قطرں کی صورت میں ہوتا ہے۔
اس کی سب سے بڑی وجہ عضوی بد اعتدالیوں اور وہ تمام خیالات فاسدہ اور افعال جن سے نسلی اعضاء میں تحریک ہوتی ہے اس مرض یعنی جریان کا باعث ہیں۔جریان کی ایک بڑی وجہ پیشاب کی نالی کا پرانا یا نیا زخم یعنی سوزاک یا غدہ قدامیہ کی خراش بھی ہوتاہے۔
اکثر نظام ہضم کی خرابی اور خاص کر قبض سے بھی یہ شکایت لاحق ہو جاتی ہے، کیونکہ کیسۂ منی اور غدہ قدامیہ یہ دونوں مثانہ کے اور آخری بڑے آنت کے درمیان بہت نزدیک واقع ہیں تو قبض کی حالت میں فضلہ سے بھری اس آنت کے دباؤ سے مادہ تولید اور کبھی مذی کا خارج ہو جاتی ہے۔اور اس طرح مرض جریان میں قبض ہونے کی وجہ سے مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
بعض مریضوں میں خاص کر نوجوانوں میں غلط کاریوں یعنی مشت ذنی اور غلط کاریوں کی اور خیالات فاسدہ کی وجہ سے ذکاوت حس اتین بڑھ جاتی ہے کہ ذرا سے خیال سے یا کپڑے کی رگڑ سے ہی رطوبت خارج ہو جاتی ہے۔ احتلام کثرت سے ہونے لگ جاتے ہیں، یاد رہے کہ ایک ماہ کے دوران دو دفعہ سے زیادہ احتلام یا کثرت سے احتلام بھی جریان کی ہی ایک قسم ہے۔

جریان کی و جہ سے پیدا شدہ ذہنی و جسمانی علامات ۔
کمزوری انتہا کو پہنچ جاتی ہے ، مریض مایوسی کی اتھاہ گہرائیوں کا شکار ہو جاتا ہے۔، کمر میں اکثر درد رہتا ہے، تمام اعضاء رئیسہ کمزور پڑ جاتے ہیں ، بدن میں درد رہتا ہے۔ سستی و کاہلی رہتی ہے، کام کرنے کو دل نہیں چاہتا، چکر بھی آتے ہیں، اکثر باتیں بھی یاد نہیں رہ پاتیں، خیالات پریشان کرتے ہیں، نزامت محسوس ہوتی ہے، احساس کمتری میں مبتلا ہوتا ہے، سارے جوش اور ولولے ماند پڑ جاتے ہیں۔

یہاں موجود تمام اطباء بھی اس بات کو جانتے اور مانتے ہیں کہ جریان جیسا موذی مرض اگر پرانا ہو جائے تو بہت مشکل سے ہی جان چھوڑتا ہے، اور مریض کے بے انتہا ذہنی اور جسمانی نقصان کا باعث بنتا ہے۔

الحکمت جریان کورس۔
الحکمت دواخانہ نے بہت عرق ریزی کے بعد جریان جیسے موذی مرض سے چھٹکارے کے لئے ایک کورس مرتب کیا ہے، جس کے کچھ عرصہ کے استعمال سے قدیم یا نیا جریان کامریض اللہ کے حکم سے مرض سے چھٹکارا پا جاتا ہے۔
اس کورس میں بالکل خالص اجزاء کے ساتھ دوائیں تیار کری گئی ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جریان کی مخصوص مغلظ ادویات جریان کی کسی حد تک قابو کر لیتی ہیں مگر مغلظ ہونے کی وجہ سے مریض کو قبض جیسا مسئلہ لاحق ہو جاتا ہے اور دوران قبض جریان کا مرض دوبارہ عود کر پوری طاقت کے ساتھ وارد ہوتا ہے۔ مگر الحکمت آن لائن دواخانہ نے اس کورس میں قبض سے لے کر ہر اس چیز کا خیال رکھا گیا ہے جو کہ جریان منی یا مذی کا باعث بن سکتی ہے۔


جریان کے حوالے سے ابتدائی معلوما ت جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

Friday, 5 October 2018

کان کی مختلف بیماریوں کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء

کان کی مختلف بیماریوں کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء

کان کی مختلف بیماریوں کی شکایت عموماٌ گرمیوں یا سردیوں میں زیادہ ہوتی ہے ۔ اس کے لئے چند آسان علاج پیش کئے جا رہے ہیں۔

نمبر ۱۔ کان کا دردکا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء۔
کان کے کسی بھی قسم کے درد کے لئے شہد ایک تولہ ، ادرک کا رس چار ماشہ ، ہمک ایک رتی ، تل کا تیل دو ماشہ۔پہلے نمک اور ادرک کے رس کو ایک ساتھ حل کردیں پھر سب اجزاء اچھی طرح ملا لیں پھر تھوڑا نیم گرم کر کے سات سے آٹھ بوندیں کان میں ٹپکا لیں ۔ کان میں کیسا ہی درد کیوں نہ ہو انشاء اللہ کان کے درد سے شفاء ملے گی۔

نمبر ۲۔ کان میں زخم کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء۔
نسخہ نمبر۱۔
شہد دو تولہ بادیان ایک تولہ۔ اس کے بعد روئی کی پھریری میں دونوں کا آمیزہ لگائیں ۔ اس پر انزروت ایک ماشہ چھڑک کر کان میں رکھ لیں ۔ الحمدوللہ یہ باکمال نسخہ ہے کان کے اندرونی زخم اللہ پاک کریم کے حکم سے بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔

نسخہ نمبر ۲۔
نمک لاہوری ایک ماشہ ، انزروت تین ماشہ۔ ان دونوں اجزاء کو باریک پیس کر ایک تولہ شہد خالص میں ملا دیں اور بوقت ضرورت نیم گرم کر کے کان میں ڈال لیں ۔

نسخہ نمبر ۳۔
شہد خالص ، گلیسرین ، روغن بادام ، ہر اجزاء ایک ایک تولہ ، عرق شفاء ایک ماشہ ملا کر ایک ساتھ ذات کرلیں ۔ بوقت ضرورت نیم گرم کر کے کان میں ٹپکا لیں۔
نوٹ۔
فرحہ گوش اس سے صاف ہوتا ہے اور رفتہ رفتہ پیپ نکلنا بند ہوجاتی ہے اور کچھ عرصہ کے استعمال سے فرحہ اچھا ہو جاتا ہے۔

نمبر ۳۔ کان بہنے کا علاج بذریعہ شہد و دیگر اجزاء سے۔
شہد ایک تولہ نیم گرم ، نیم کے پتے دو تولہ ۔ جوش دے کر بھپارہ کریں کان بہنے کی شکایت نہ رہے گی انشاء اللہ۔

نمبر ۴۔ کان بجنے کا علاج شہد و دیگر اجزاء سے۔
نسخہ نمبر ا۔
قلمی شورہ نصف ماشہ باریک پیس کر شہد شہد چھ ماشہ کے ساتھ ملادیں اور تھوڑے سے گرم پانی میں حل کر کے کام میں ٹپکائیں ۔ انشاء اللہ عزوجل کان بجنے کی بیماری ختم ہو جائے گی۔

نسخہ نمبر ۲۔
لیموں کا رس اور سہاگہ ہر ایک چھ چھ گرام۔ سہاگہ کا سفوف ایک چٹکی شہد ملا کر سفوف کان میں ڈالیں دیں۔ روزانہ دو سے تین قطرے کان میں ڈال دیں انشاء اللہ کا بجنا بند ہو جائیں گے۔

نسخہ نمبر ۳۔
کان بجنے کے مرض میں بھنگ کے خشک پتے ایک تولہ لے کر ڈیڑھ چھنٹانک میٹھے تیل میں ہلکی آگ پر پکائیں ۔ جب جل جائیں تو صاف کر لیں اور اس میں تین تولہ شہد ملا کر محفوظ کر لیں ۔ پرانے کان درد اور کان بجنے کے مرض میں اللہ کریم کے حکم سے اکسیر اعظم کی حیثیت رکھتا ہے۔

کان کے درد کا علاج بذریعہ شہد اور دیگر اجزاء سے۔
کان کے درد کے لئے خالص شہد ، نیم کے پتوں کا پانی اور بکری کا دودھ ہم وزن لے کر ملا لیں اور کان درد کی حالت میں کام میں ڈال دیں ۔ انشاء اللہ صرف چند روزہ استعمال سے کان کا شدید ترین درد میں رفع ہو جائے گا۔