کشتہ جات کے فوائد و بنانے کی ترکیب Recipeies for Kushtajat

السلام علیکم ورحمۃ و برکاۃ
لیجیئے دوستوں اب ہم بات کریں گے کشتہ جات کے موضوع پر جہاں ہم آپ کو کشتہ جات کی حیققت ان کے فوائد اور انکو بہترین انداز میں تیار کرنے کا مکمل نسخہ فراہم کریں گے۔۔ میرے بھائیوں دعا میں مجھ خاکسار کو ضرور ضرور یاد رکھیئے گا۔
یاد رہے ہم ہر کشتہ کا علیحدہ علیحد ذکر مفسر انداز میں کریں گے اور اس میں آپ جان سکیں گے کشتہ جات کے فوائد اور ان کو بنانے کی ترکیب و مقدار خوراک۔
 
کشتہ جات کے بارے میں لکھنے سے پہلے عرض کرتا چلوں کہ کشتہ جات کے بارے میں جو غلط فہمی پیدا ہو گئی ہے وہ بالکل غلط ہے ۔ کشتہ جات ہر بالغ استعمال کر سکتا ہے مگر بچوں کو کسی بھی معالج کی ہدایت بغیر کشتہ نہیں دینا چاہیئے کیونکہ اس میں نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
انتباہ
یہ انتباہ ہم اپنی ہر پوسٹ میں کریں گے اور آپکو ان تمام باتوں کا بہت خیال رکھنا ہوگا۔
اول : جس چیز کا بھی کشتہ تیار کرنا ہو اس کے اجزا کا خالص ہونا شرط اولین ہے۔
دوئم : بتائے گے اوزان سے کسی بھی طور اجزا کم یا زیادہ ہرگز ہرگز نہ ہونے پائیں۔ یاد رہے اوزان کی کمی یا ذیاتی کشہ کی بیکاری کا سبب ہو سکتی ہے۔
سوئم : کشتہ تیار کرنے میں تمام تر توجہ کام پر مرکوز ہونی چاہیئے کیونکہ ایک ذرا سے لغزش سے آپکی تمام محنت اکارت ہو سکتی ہے۔ کسی بھی کوتاہی یا لغزش کے نتیجہ میں کشتہ کا مرکب کسی بھی طور سود مند ثابت نہیں ہوگا۔
چہارم : کشتہ جات استعمال کرنے یا کرانے سے پہلے آپکو مرض کی مکمل تحقیق ہونا اور مرض کی درجہ و حالات کا معلوم ہونا لازمی امر ہے۔

جزاک اللہ ھو خیر۔
فقیر نوید احمد المعروف حکیم صدیقی۔


کشتہ قلعی فوائد اور بنانے کی ترکیب


ترکیب کشتہ فولاد
  
کشتہ شنگرف زبردست مقوی باہ
   

No comments:

Post a Comment