حیض کی بے قاعدگی یا مشکل سے آنا
تعریف مرض
ایام کا دیر سے آنا عام طور پر بند ہوجانے کا پیش خیمہ ہوا کرتا ہے اس مرض میں یا تو شروع سے ایام آتے ہی نہیں یا کچھ مدت آک بند ہو جاتے ہیں یا زیادہ دیر کے بعد آتے ہیں ، چناچہ جب ایام کے درمیان دو ماہ کا عرصہ ہوجائے تو اسے ایام کی بے قاعدگی یا بند ہونے کا پیش خیمہ سمجھنا چاہیئے، یاد رہے کہ حمل کے دنوں میں یا بچے کو دودھ پلانے کے زمانہ میں اکثر ایام بند ہو جاتے ہیں اس کو ہرگز مرض نہیں سمجھا جائے گا۔
وجوہات
حیض کی بے قاعدگی یا مشکل سے آنے کے مختلف اسباب ہیں، مثال کی طور پر قلت خون، کسی پرانی بیماری جیسے سل و دق، امراض گردہ و جگرکے باعث یا پیدائشی کمزوری ، بواسیر ، نکسیر یا تلی بڑھ جانے سے مریضہ کے جسم میں خون کی مقدار کم ہو جاتی ہے، سردی ، خشکی جسم کا موٹاپا، سیلان الرحم یعنی لیکوریا، ایام کے دوران سردی لگ جانا ، بارش میں بھیگنا، کثرت ملاپ وغیرہ وغیرہ۔۔
علامات
نیند کا زیادہ آنا، ہاضمہ کی کمزوری ہونا، اگر یہ مرض گرمی کی وجہ سے ہوگا تو گرمی کے آثار ظاہر ہونگے، سردی سے ہوگا تو سردی کی علامت ظاہر ہوگی، ایام کے دوران اعضاء شکنی اور بے چینی ، پیڑوں کے مقام پر گرانی یعنی بھاری پن ، کمر کولہے، اور رانوں میں درد ہوتا ہے۔
اللہ نہ کرے اگر آپ ایام کی بے قاعدگی ، یا مشکل سے ایام آنے کی کیفیت میں مبتلا ہیں تو برائے کرم اپنی تکلیف کے بارے میں ہمیں مکمل طور پر آگاہ کریں۔ خاص طور پر اپنی تمام علامات بھی بتائیں ۔

یاد رہے ہمیں اپنی صورتحال سے تفصیلی انداز
میں آگاہ کریں۔ جیسا کہ عمر کتنی ہے؟ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ؟ مرض
کتنے عرصہ سے لاحق ہے؟ غذا میں کیا لیتی ہیں؟ بچے ہیں یا نہیں؟ مرچ مصالحے دار غذائوں کا استعمال کس حد تک کرتی ہیں؟ سونے کا وقت اور
نیند کا دورانیہ اور جاگنے کا وقت۔ وغیرہ وغیرہ۔
یہاں کلک کر کے ہم سے بذریعہ کانٹیکٹ فارم پر کر کے رابطہ فرمائیں۔
اگر کانٹیکٹ فارم پر کر کے بھیجنے میں کوئی مشکل در پیش ہو تو آپ ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھیج کر رابطہ فرمائیں۔
al.heekmat@gmail.com
آپ ہم سے واٹس ایپ پر بھی ربطہ کر سکتے ہیں 03453591419

No comments:
Post a Comment